لندن:(مشرق نیوز) برطانوی نے مقبوضہ مغربی کنارے اسرائیلی بستیوں پر پابندیاں عائد کرنے کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا برطانیہ ناانصافی کے خلاف کھڑا ہوگا۔
پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے اینڈی برنہم نے کہا ناانصافی کےخلاف کارروائی کرنا برطانیہ کی ذمہ داری ، فلسطینیوں کو گھروں سے نکالا اور دھمکایا جا رہا ہے،دو ریاستی حل کی صرف باتیں کرنے کی بجائے عملی اقدامات کرنا ہوں گے، متاثرین کی مدد کےلئے ہر ممکن اقدام کریں گے،برطانیہ اسرائیلی بستیوں پر پابندیوں کی قیادت کر رہا ہے۔
وزن کم کرنیوالی ادویات کا خودکشی کے خیالات سے تعلق کا انکشاف
آزاد کشمیر کے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری، پولنگ 24 ستمبر کو ہوگی
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کی عوامی لیگ کے 7 رہنماوں کو سزائے موت
انگلینڈ سیریز میں خراب کارکردگی کے بعد بابر اعظم کا مستقبل سے متعلق اہم فیصلہ
”پھر وہی غصے والا امیر ہیرو“ دانش تیمور کے ایک جیسے کرداروں سے ناظرین اکتا گئے
خیبرپختونخوا کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کا سفر جاری رکھیں گے: وزیراعظم
ایرانی حملوں سے امریکی فوجی تنصیبات کو بڑا نقصان ، رپورٹ میں انکشاف
آئینی عدالت کا عمران خان کی ہسپتال منتقلی کیس سے جڑے تمام مقدمات کی سماعت کا فیصلہ
شیزا فاطمہ کا پٹرول پمپوں کا دورہ، سستا تیل دینے کیلئے سخت مانیٹرنگ کا حکم
3 سعودی شہروں پر حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 13 افراد زخمی

















