اسلام آباد:(بیورورپورٹ)بانی پی ٹی آئی سے وکیل کی ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔
بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاونٹ پر پابندی کیلئے درخواست پرسماعت ہوئی، عدالت نے آئندہ سماعت پرمقدمے کے میرٹس پردلائل طلب کرلیے،سماعت کے دوران عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے وکیل کی ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس بھی زیر بحث آیا،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے جواب جمع کراتے ہوئے موقف اختیارکیا سیاسی گفتگوکی جاتی ہے،ملاقات نہیں کرا سکتے۔
سیاسی گفتگو کے باعث عمران خان سے ملاقات نہیں کرا سکتے،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ

















