کراچی:(بیورورپورٹ) گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا ہے پوری دنیا میں پٹرول مہنگا ،پاکستان میں سستا ہے۔
گورنر ہاﺅس کے ملازمین کےلئے آگاہی و تشخیصی آئی کیمپ کے افتتاح پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نہال ہاشمی نے کہا گورنر ہاوس کے تمام ملازمین کی آنکھوں کا مکمل معائنہ ہوگا، امراض چشم میں مبتلا ملازمین کو سہولت ملے گی،احتجاج سب کا حق ہے لیکن کسی کو تکلیف نہ ہو، انگلینڈ میں 20 سے 30 لاکھ لوگ پرامن احتجاج ریکارڈ کرا کر گھر چلے جاتے ہیں، جماعت اسلامی کو اپنا احتجاج دیکھ کر کرنا چاہیے،پارلیمنٹ میں جا کر احتجاج کریں۔
گورنر سندھ نے کہاشہباز حکومت کبھی نہیں چاہتی عوام کو تکلیف ہو،موجودہ حالات میں تمام ممالک مجبور ہیں،کوشش ہے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے،حکومت نے سب کو ساتھ لےکر چلنا ،اپنے عوام کےلئے ہمیشہ کھڑے ہیں۔
کرپشن کیخلاف مہم، پٹوار خانوں کی مبینہ غیراعلانیہ تالہ بندی، شہریوں کے معاملات شدید متاثر
جیل کا بنیادی مقصد قیدیوں کی اصلاح و تربیت، ذمہ دار شہری بنانا ہے :محسن رفیق چوہدری
ٹیکسٹائل صنعت بندش کے خطرے سے دوچار، توانائی لاگت، ٹیکس ، برآمدات کیلئے بڑا چیلنج
پنجاب میں چینی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں: چوہدری شافع حسین
پرامن احتجاج سیاسی جماعتوں کا جمہوری حق، کاروبار زندگی متاثر نہیں ہونا چاہئے: پرویز اشرف
نوجوانوں سے ہی پاکستان کی مطلوبہ تبدیلی ممکن ہے : سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک بھر میں آج سے ذیلی قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز
پائیدار امن کیلئے تشدد، نفرت اور انتہا پسندی کا خاتمہ ناگزیر ہے: وزیراعلیٰ پنجاب
سنگیتا کی تیسری شادی،شوہر کا نام بھی منظر عام پر آگیا
پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پہلی بار سینٹرل کنٹریکٹس دینے کا فیصلہ

















