جدہ:(مشرق نیوز)ریاض ایئرپورٹ کی بندش ،سعودی قومی ایئرلائن نے پاکستان کیلئے اضافی پروازوں کا آغاز کردیا۔
جدہ میں موجود پاکستانی قونصل جنرل سید مصطفی ربانی نے کہا لاہور، اسلام آباد اور لاہور کیلئے جدہ سے اضافی پروازیں چلائی جا رہی ہیں،پاکستانی مسافر مدد ،رہنمائی کیلئے قونصلیٹ سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
سعودی قومی ایئرلائن نے پاکستان کیلئے اضافی پروازوں کا آغاز کردیا


















