:( )امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے کو شرمناک قرار دے دیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا شرم کی بات ہے پاکستان کے خلاف بھارت کے حملوں کا سنا ۔
ٹرمپ نے کہا پاکستان اور بھارت کئی دہائیوں سے لڑ رہے ہیں-
ٹرمپ نے پاکستان پر بھارتی حملے کو شرمناک قرار دیدیا
















