کراچی:(بیورورپورٹ)تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کےلئے آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 25فروری کو پاکستان کا دورہ کرےگا۔
مشن وفدجولائی تادسمبر 2025کے دوران معاشی کارکردگی اورمقررہ اہداف میں پیشرفت کاجائزہ لے گا،ٹیکس اصلاحات،توانائی شعبے، مانیٹری پالیسی اور زرمبادلہ ذخائر پر تفصیلی بریفنگ دی جائےگی۔
آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 25فروری کو پاکستان کا دورہ کرےگا



















