چکوال: (بیورورپورٹ)تیل نکالنے کی جدید ٹیکنالوجی سے پاکستانی کمپنی کو بڑی کامیابی ، یومیہ 50 بیرل پیداوارکے حامل کنوئیں سے 750 بیرل تیل حاصل ہونے لگا،چکوال میں تیل ذخائرکی پیداوار پر او جی ڈی سی ایل کمپنی نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو خط ارسال کر دیا۔
خط کے مطابق کنوئیں پر جدید ای ایس پی سسٹم کی تنصیب سے پیداوار میں بڑا اضافہ ہوا،یومیہ پیداوار بڑھ کر 750 بیرل یومیہ تک جاپہنچی۔
تیل نکالنے کی ٹیکنالوجی سے پاکستانی کمپنی کو بڑی کامیابی



















