تہران:(مشرق نیوز)ایران ،روس نے خلیج عمان و شمالی بحر ہند میں مشترکہ فوجی مشقیں شروع کردیں۔
تہران سے خبر ایجنسی کے مطابق مشترکہ بحری مشقوں میں ایران ،روس کے بحری جنگی جہازوں نے حصہ لیا، ترجمان و ایرانی بحریہ کے ریئر ایڈمرل حسن نے کہا مشقوں کا مقصد سکیورٹی کو فروغ دینا اور پائیدار بحری معاملات کو مستحکم کرنا ہے۔
ایران ،روس کی خلیج عمان و شمالی بحرہند میں مشترکہ مشقیں



















