لاہور:(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے استعفیٰ دےدیا۔
صدر کو بھجوائے گئے استعفے میںتحریر کیا جج کے منصب پر خدمات انجام دینا اعزاز ،باعث فخر رہا، عدالتی منصب سے مستعفی ہونے کے بعد قانونی سکالر شپ، پالیسی ریسرچ ،تقابلی عدالتی پریکٹس سے وسیع وابستگی کا فیصلہ کیا، عدالتی بنچ پر گزارے سال پیشہ ورانہ زندگی کے سب سے اہم و بھرپور سال رہے، آئین اور قانون کی حکمرانی سے وابستگی کے عزم کے ساتھ بنچ چھوڑ رہا ہوں۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ مستعفی

















