اسلام آباد: (بیورورپورٹ )وزیر پارلیمانی امورطارق فضل چودھری نے سہیل آفریدی کی ایکس پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے سہیل آفریدی کی مخالفین اور لیگی قیادت کےخلاف گفتگو کسی وزیراعلیٰ کے منصب کے شایان شان نہیں۔
اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاسہیل آفریدی کی گفتگو انتہائی غیر شائستہ اور قابل مذمت ہے،پی ٹی آئی قیادت گریز کرے۔
سہیل آفریدی کی گفتگو منصب کے شایان شان نہیں،طارق فضل چودھری



















