راولپنڈی :(بیورورپورٹ) پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چودھری نے کہا ہے خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ دہشتگردوں کی حمایت کرتا ہے، بچوں کے خون سے سودا کرنے والوں سے کیا مذاکرات کریں۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر دانیال چودھری نے کہاخیبر پختونخوا کی صورتحال پر سب گلے تک بھر چکے ، بس بہت ہوگیا،سیاسی جماعتوں کو فیصلہ کرنا چاہئے ،سیاسی جماعتوں سے سوال ہے اور کتنا انتظار کریں گی،کچھ دنوں سے خیبرپختونخوا میں طوفان بدتمیزی ،تماشہ لگا ،وزیر اعلیٰ صوبے کے گول چکر لگا رہا ،کابینہ ناچنے میں مصروف ہے۔
چلڈرن ہسپتال لاہور بچوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کےلئے سرگرم ہے، ڈاکٹر عاقب
ففش پراڈکٹس کی برآمدات 568 ملین ڈالر تک جاپہنچیں، جنید انوار چودھری
قومی سلامتی بالاتر، خدارا ریاست کو سیاست کی نذر نہ کریں،سرفراز بگٹی
خیبرپختونخوا میں 48 رکنی نمائندہ و ترقیاتی کونسل تشکیل
فضل الرحمن کا ایمرجنسی کو معدنی وسائل سے جوڑناافسوسناک ہے، طارق فضل چودھری
ایمرجنسی واپس لینے کی شرط پر مذاکرات نہیں ہوسکتے، رانا ثنا
او آئی سی اجلاس شروع،ثالثی کیلئے پاکستان کی کوششیں قابل ستائش ہیں،عراقی وزیراعظم
موجودہ صورتحال میں صوبوں کو اعتماد میں لیاجائے،فضل الرحمن
پاک فوج کا جارحیت کا بھرپور جواب،متعدد طالبان اہلکار ہلاک ، بیس کیمپ تباہ
تعریف سے زیادہ تنقید ہوتی ، پرواہ نہیں ،ہر ایک کو ذمہ داریوں کا پورا بوجھ اٹھانا ہوگا،مریم نواز



















