کرنٹ اکاونٹ خسارہ بلند، 35 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک جاپہنچا

کراچی: (بیورورپورٹ)کرنٹ اکاونٹ خسارہ بلند، 35 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک جاپہنچا۔

مرکزی بینک کے مطابق ماہانہ بنیاد پر کرنٹ اکاونٹ خسارے میں 388 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اگست میں کرنٹ اکاونٹ خسارہ صرف 7 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہا ،معاشی ماہرین کے مطابق درآمدات میں اضافے ،نمایاں بہتری نہ آنے کے باعث کرنٹ اکاونٹ کا توازن بگڑا۔