اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری فردوس شمیم نقوی نے استعفیٰ دےدیا۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے فردوس شمیم نقوی کا استعفیٰ منظور کرنے سے منع کردیا اور کہاآپ بانی چیئرمین کے اچھے اور پرانے ساتھی ہیں، اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں،پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق فردوس شمیم نقوی تاحال ایڈیشنل سیکرٹری جنرل کے عہدے پر برقرار ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے فردوس شمیم نقوی کااستعفیٰ مسترد کردیا



















