اسلام آباد:(بیورورپورٹ)آئی ایم ایف شرائط ،حکومت ،پی پی نے مجوزہ قانون سازی پر اتفاق کرلیا۔
ذرائع کے مطابق مجوزہ قانون سازی پر حکومت ،پیپلزپارٹی کی قیادت کے درمیان مشاورت ہوئی، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اہم اجلاس میں قومی اسمبلی ،سینٹ سے اہم بلوں کی منظوری کے امور پر غور کیا گیا،دونوں جماعتوں کے رہنماﺅں نے ہر قانون کا انفرادی جائزہ لیا،مالیاتی امور کے بعض قوانین میں ترامیم لائی جائیں گی۔
آئی ایم ایف شرائط ،حکومت ،پی پی کا مجوزہ قانون سازی پر اتفاق


















