سکردو: (مشرق نیوز)سکردو میں گھر سے ایک خاندان کے 4افراد کی لاشیں ملیں۔
پولیس حکام کے مطابق لاشیں ملنے کا معاملہ سکردو کی مدینہ کالونی میں پیش آیا،میاں بیوی ،2 کمسن بچوں کو چھری ،کلہاڑی کے وار کر کے قتل کیا گیا،بچوں کی عمریں ایک اور 5سال کے درمیان ہیں،لاشیںپوسٹمارٹم کےلئے ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔
سکردو، گھر سے میاں بیوی اور 2 کمسن بچوں کی لاشیں برآمد


















