مونٹی ویڈیو: (مشرق نیوز) پوپ لیو نے جنوبی افریقہ میں نوجوانوں پر زور دیا شادی کے بندھن میں بندھیں اور اپنے خاندانوں کی شروعات کریں۔
یوروگوئے کے دارالحکومت مونٹی ویڈیو کے سٹیڈیم میں نوجوانوں کی دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پوپ لیو نے کہا نوجوانو! آگے بڑھو، شادی کرکے اپنے خاندان کی بنیاد رکھنے کی ہمت کریں،قبل ازیں یوروگوئے کی کیتھولک یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے پوپ لیو نے کہااے آئی معاشرے سے انسانیت کو ختم کررہی ہے،ٹیکنالوجی کو اخلاقی اصولوں ،انسانی اقدار کے تابع نہ رکھا گیا تو معاشرہ اپنی انسانیت کھو سکتا ہے۔
اے آئی معاشرے سے انسانیت کو ختم کررہی ہے،پوپ لیو
















