ڈھاکہ:(مشرق نیوز)کسی دہشتگرد کو پاسپورٹ نہیں دیتے‘بنگلہ دیش نے شیخ حسینہ واجد کی درخواست مسترد کردی۔
وزیر مملکت برائے خارجہ امور ہمایوں کبیر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاملک کسی دہشتگرد کو پاسپورٹ فراہم نہیں کرتا،شیخ حسینہ واجد مفرور مجرم ،حوالگی کا معاہدہ موجود ،چاہتے ہیں بھارت سابق وزیراعظم کو حوالے کرے،ہمایوں کبیر نے طنزیہ کہا کیا حسینہ سے عام مسافر جیسا برتاو کرنا چاہیے اور کہنا چاہیے آئیں اپنے سسرالی گھر تشریف لے آئیں؟۔
دہشتگرد کو پاسپورٹ نہیں دیتے‘بنگلہ دیش نے حسینہ واجد کی درخواست مسترد کردی
















