تہران: (مشرق نیوز) ایران نے ارجنٹینا کی بحریہ ،فضائیہ کو دہشتگرد تنظیمیں قرار دےدیا۔
وزارت خارجہ کے مطابق فیصلہ ارجنٹینا کی جانب سے پاسداران انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کے ردعمل میں کیا گیا ،فیصلے کے تمام نتائج کی ذمہ داری ارجنٹینا حکومت پر عائد ہوگی۔
ایران نے ارجنٹینا کی بحریہ ،فضائیہ کو دہشتگرد تنظیمیں قرار دےدیا
















