تہران: (مشرق نیوز) حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے ٹرمپ کی انتخابی شکست اچھا موقع ،امریکہ میں سیاسی زلزلہ آیا ،صدر کو بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا ، لوگ کہتے ہیں ڈیموکریٹس ،ری پبلکنز کی پالیسی ایک جیسی ہے لیکن مان کر چلنا ہو گا ٹرمپ کی شکست اپنی جگہ انتہائی اہم ہے۔
اپنے بیان میں نعیم قاسم نے کہاایران، لبنان، فلسطین ،یمن کےخلاف محاذ آرائی کرنےوالے ٹرمپ کو شکست ہوئی ،مثبت اثرات ضرور مرتب ہوں گے، ٹرمپ کا منصوبہ اب پہلے کی طرح آگے نہیں بڑھ سکے گا، نیتن یاہو ،ٹرمپ سیاسی طور پر ٹوٹ چکے ۔
امریکہ میں سیاسی زلزلہ ،ٹرمپ کی انتخابی شکست اچھا موقع ہے،حزب اللہ سربراہ
















