ٹرمپ کا تھائی لینڈ سے بڑا تجارتی معاہدہ، برآمدات پر تمام ٹیرف ختم


واشنگٹن:(بیورورپورٹ) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تھائی لینڈ کےساتھ بڑے تجارتی معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے تھائی لینڈ امریکہ کی برآمدات پر تمام ٹیرف ختم اور غیر ٹیرف تجارتی رکاوٹیں دور کی جائیں گی، تھائی لینڈ کےساتھ تجارتی معاہدہ شاندار ہوگا، حتمی تفصیلات آئندہ چند ہفتوں میں طے کی جائیں گی۔

امریکی صدر نے کہاتھائی لینڈ ،کمبوڈیا کے درمیان تنازع بھی حل کرایا،جنگ کے خاتمے کا کریڈٹ نہیں دیا گیا۔