پشاور:(بیورورپورٹ) پی ٹی آئی رہنماوں تیمور جھگڑا، کامران بنگش ،عرفان سلیم کو جیل منتقل کردیا گیا۔
ادھر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کی گرفتاری کا معاملہ ڈپٹی کمشنر کے سامنے اٹھائیں گے، آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کو ایم پی او کیسز میں دائرہ اختیار استعمال کرنے سے روک دیا ۔
پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا، کامران بنگش ،عرفان سلیم جیل منتقل
















