اسلام آباد:(بیورورپورٹ)برطانوی ہائی کمشنر نے پاکستانی طلبہ کو ویزوں میں تاخیر درپیش مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی،وفاقی وزیر نے پاکستانی طلبہ کے ویزوں کا معاملہ اٹھاتے ہوئے حکومتی تشویش سے آگاہ کیا،ملاقات میںدوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اعظم نذیر تارڑ نے کہاپاکستانی طلبہ کی بیرون ملک تعلیم کےلئے قانونی و ادارہ جاتی فریم ورک بہتر بنانے پر کام جاری ہے، سینکڑوں پاکستانی طلبہ ویزوں میں تاخیر کے باعث پریشانی کا شکار ،تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ ہے،تعلیمی مواقع میں رکاوٹیں دور کرنا ہوگی،برطانوی ہائی کمشنر نے طلبہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی کرادی ۔
عوامی مینڈیٹ سے اقتدار میں آئے، ہر پالیسی عوام کیلئے ہونی چاہئے ، سہیل آفریدی
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا صفائی کی شکایات پر اظہار برہمی، قصور، فیصل آباد اور اوکاڑہ کے ایم ڈی برطرف
مذاکرات سے انکار نہیں، جلسے جلوسوں سے بانی کی رہائی نہیں ہوسکتی ،اعظم نذیر تارڑ
ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ ، ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی بم گرانے کی تیاریاں
بھارتی پولیس شاہی مسجد کو بچانے والے مسلمانوں پر ٹوٹ پڑی، بدترین لاٹھی چارج اور شیلنگ
آئین پاکستان کو نہ ماننے والوں سے کوئی بات نہیں ہوگی،فیصل کریم کنڈی
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالر قسط کیلئے مذاکرات کا آغاز
روڈا کے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز کا روزنامہ ”مشرق“ دفتر کا دورہ ، بہترین صحافتی خدمات پر خراج تحسین پیش
راستوں کی بندش سے لاہور کی ہوٹل انڈسٹری شدید متاثر، کاروبار میں نمایاں کمی
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں 2 ماہ توسیع کی جائے ،تاجر برادری کا مطالبہ



















