مراد سعید کی سینٹ نشست پر ضمنی انتخاب کا اعلامیہ واپس

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)الیکشن کمیشن نے مراد سعید کی سینٹ نشست پر ضمنی انتخاب کا اعلامیہ واپس لیکرتحریری حکم نامہ بھی جاری کردیا۔

ای سی پی نے ن لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی جلال خان کی درخواست منظور کرتے ہوئے کہامراد سعید کی نااہلی کے نتیجے میں قانون کے مطابق سینٹ کی کوئی نشست خالی نہیں ہوئی۔