اسلام آباد: (بیورورپورٹ)سپریم کورٹ نے 27ویںترمیم کےخلاف درخواست وصول کرنے سے انکار کردیا۔
رجسٹرار آفس نے موقف اختیار کیا اس نوعیت کی درخواستیں وفاقی آئینی عدالت میں دائر ہوسکتی ہیں،ترمیم جسٹس (ر)شبر رضا رضوی کی جانب سے چیلنج کی گئی تھی۔
سپریم کورٹ کا 27ویں ترمیم کیخلاف درخواست وصول کرنے سے انکار


















