اسلام آباد:(بیورورپورٹ)نفرت و اشتعال انگیز تقریر ،پی ٹی آئی رہنما جنیداکبر کیخلاف این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کرلیا۔
مقدمے کے متن میں کہا گیا نفرت و اشتعال انگیز تقریر سوشل میڈیا کے مختلف اکاونٹ پر چلائی گئی، جنید اکبر نے حکومتی سرکاری املاک پہنچانے کی دھمکی دی،دھمکی سے اموات کا خدشہ پیدا کرنے کی کو شش کی گئی۔
نفرت و اشتعال انگیز تقریر ،پی ٹی آئی رہنما جنیداکبر کیخلاف مقدمہ درج



















