ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکہ چھوڑنے کا حکم

نیویارک:( ) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے جنرل اسمبلی کے موقع پر نیویارک میں موجود ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکہ چھوڑنے کا حکم دے دیا۔

قطری ثالثی کی کوششیں بھی کسی پیشرفت میں ناکام رہیں، حکام میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی شامل تھے۔