واشنگٹن:(بیورورپورٹ)امریکی اخبار نے دعویٰ کیاہے امریکہ ،اسرائیل نے مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران پر نئے حملوں کا منصوبہ بنالیا۔
رپورٹ کے مطابق امریکی عہدیدار نے کہاامریکہ ،اسرائیل نے امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر دوبارہ حملوں کا منصوبہ تیار کرلیا ، دونوں ممالک کی افواج نے ممکنہ حملوں کیلئے مشقیں بھی تیز کردیں،ممکنہ اہداف میں ایرانی توانائی تنصیبات، جوہری مراکز، میزائل اور ڈرونز ذخائرشامل ہیں،مختصر مگر شدید فوجی کارروائی ایران کی معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا سکتی ہے۔
امریکہ ،اسرائیل نے مڈٹرم الیکشن کے بعد ایران پر بڑے حملوں کا منصوبہ بنا لیا



















