اسلام آباد: (بیورورپورٹ)خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کاحکم،الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کرنے کی ہدایت کردی۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5رکنی بنچ نے محفوظ فیصلہ سنایا،فیصلے میں کہاگیاایمرجنسی والے اضلاع کے علاوہ جہاں حلقہ بندیاں مکمل ہیں بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں،12 قبائلی اضلاع میں فی الحال حلقہ بندیاں ،بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے۔
الیکشن کمیشن نے کے پی میں بلدیاتی انتخابات کرانے کاحکم دےدیا


















