18یا 19ویں ترمیم سے جج بننا کیا زیادہ مقدم ہوگا،طلال چودھری


اسلام آباد: (بیورورپورٹ)وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے اپوزیشن جب تک مذاکرات کی ٹیبل پر نہیں لوٹے گی معاملات حل نہیں ہوں گے۔

سینٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہامذاکرات کی میز پر مسائل حل نہیں ہوتے تو اپوزیشن مائنس ہوتی رہے گی، مسائل کا حل بات چیت سے نکالا جائے،جج نے استعفے کی وجوہات لکھی ہوں گی،18یا 19ویں ترمیم سے جج بنے تو کیا زیادہ مقدم ہوں گے؟ 26 ،27ویں ترمیم سے کوئی جج بنے تو کم مقدم ہیں؟