لاہور:( اپنے نمائندے سے)چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہر اشرفی نے کہا ہے پہلے صدارت کا لالچ پھر ریاست میں مولانا کو حصہ نہ دےکر زیادتی کی گئی، کسی بڑی کمیٹی کا چیئرمین بنا کر عہدہ وزیر کے برابر، منسٹرز انکلیو میں رہائش ،سرکاری جہاز استعمال کرنے کی اجازت دی جائے،پاک فوج ،شہدا پوری قوم کی ریڈ لائن ہیں ، ریاست کےخلاف بات کرنے سے گریز کریں۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر اشرفی نے کہاخیبر پختونخوا میں دیگر لوگوں کو حصہ دیا گیا تو فضل الرحمن کو بھی ملنا چاہیے تھا پہلے پی ڈی ایم کا صدر بنانے کا وعدہ کیا گیا لیکن عمل نہیں ہوا، بعدازاں خیبر پختونخوا ،بلوچستان میں کچھ نہیں رکھا گیا تو مولانا کارویہ تبدیل ہوگیا، حکمرانوں کو مشورہ ہے فضل الرحمن کے فون اٹھایا کریں اور معاملات بہتر بنائیں،مولانا ریاست کےخلاف بات کرنے سے گریز کریں۔
انتخابی اصلاحات کمیٹی میں آئیں، سربراہی دینے کو تیار ہیں، پی پی کی پی ٹی آئی کو پیشکش
عالمی منڈی میں پٹرولیم قیمتیں کم ہوتے ہی ریلیف دینگے،علی پرویز ملک
امریکہ کا افغانیوں کو براستہ پاکستان ڈی پورٹ کرنے کا منصوبہ تیار
بی آر ٹی پر بیان حقائق کے برعکس ،معاملہ وزیراعظم کے سامنے اٹھاوں گا، خٹک
12 اضلاع کیلئے 30 سے 40 ارب کی ضرورت ہے، آئی جی کے پی
بھارتی پنجاب اسمبلی میں کرتارپور راہداری فوری کھولنے کی قرارداد منظور
وزیراعظم بتائیں دودھ اور شہد کی نہریں کہاں ہیں ؟شوکت یوسف زئی
لاہور ،سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹرز کی عمارت سے سرویلنس ڈرون ٹکرا گیا
پہلے صدارت کا لالچ پھر ریاست میں مولانا کو حصہ نہ دےکر زیادتی کی گئی، طاہر اشرفی
بھارت دہشتگردی کاسپانسرڈ، افغان حکومت پراکسی ،طالبان کوقیمت چکانا پڑے گی،ترجمان پاک فوج


















