کراچی(بیورورپورٹ)بینک فراڈ کیس میں عدالت نے اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر کی ضمانت منظور کرلی۔
سندھ ہائیکورٹ نے ضمانت درخواست پر سماعت کی،عدالت نے بینک کے سابق سی ای او عاطف خان کو 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے ضمانت منظور کرلی،دوران سماعت سندھ ہائیکورٹ نے دیگر ملزموں کی عبوری ضمانت کی بھی توثیق کردی۔
بینک فراڈ کیس میں اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر کی ضمانت منظور



















