کولمبو:(مشرق نیوز)پی ایس ایل آکشن میں نظرانداز ہونے والے مزرابانی نے آسٹریلیا کے بخیے ادھیڑ دیئے۔
مزرابانی نے شاندار باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 اوورز میں محض 17 کے عوض 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کرکے مین آف دی میچ کاایوار ڈ اپنے نام کیا۔
پی ایس ایل آکشن میں نظرانداز مزرابانی نے آسٹریلیا کے بخیے ادھیڑ دیئے



















