کولمبو میں قومی ٹیم کی کھل کر حمایت،خوش آمدید پاکستان کے ہیش ٹیگز ٹاپ ٹرینڈ

کولمبو :(مشرق نیوز )کولمبو میں قومی ٹیم کی کھل کر حمایت،خوش آمدید پاکستان کے ہیش ٹیگز ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔

سٹیڈیم کے اطراف و سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کرکٹ کو دوستی و کھیل کے جذبے کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے،کرکٹ تجزیہ کاروں نے کہا ایسے مواقع خطے میں کھیل کے ذریعے مثبت پیغام کو فروغ دیتے اور مختلف ممالک کے شائقین کو قریب لانے کا ذریعہ ہیں۔