کولمبو:(مشرق نیوز)پاکستان ٹی 20ورلڈکپ کی ایک اننگز میں 6 سپنرز کھلانے والی پہلی ٹیم بن گئی۔
سپنرز میںصائم ایوب، سلمان علی آغا، شاداب خان، نواز، ابرار احمد اور عثمان طارق شامل ہیں،صائم ایوب 3 ،عثمان طارق،سلمان آغا نے ایک ایک وکٹ لی۔
پاکستان ٹی 20ورلڈکپ کی ایک اننگز میں 6 سپنرز کھلانے والی پہلی ٹیم



















