استنبول:(مشرق نیوز) ترکیہ نے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کرنےوالے 18افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا،خواتین ،بچے بھی شامل ہیں ،ملک بدری کی کارروائی کےلئے متعلقہ مراکز منتقل کر دیا گیا۔
سرحدی فورسز کے مطابق گرفتاری ایسے آپریشن کے دوران عمل میں آئی جس کا مقصد زمینی راستوں کے ذریعے یورپی ممالک میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کرنےوالوں کو روکنا تھا۔
ترکیہ،غیر قانونی یورپ جانے کی کوشش کرنےوالے 18افغان مہاجرین گرفتار



















