واشنگٹن :(بیورورپورٹ)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رمضان کی آمد پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد کاخصوصی پیغام جاری کردیا۔
وائٹ ہاﺅس کی ویب سائٹ پر امریکی صدر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیارمضان رشتوں کو مضبوط بناتا ہے ،یقینی بنا رہے تمام شہری اپنے عقائد کے مطابق آزادی سے عبادت کر سکیں،پر وقار و خیر سگالی کے وقت پوری دنیا میں خوشیوں، برکتوں، اتحاد ،امن کے قیام کےلئے دعا گو ہوں۔
مسلمانوں کو رمضان مبارک، عالمی امن کےلئے دعا گو ہوں،ٹرمپ



















