اماراتی صدر کی امریکی سینیٹر سے ملاقات، مشاورت وتعاون پر اتفاق

ابوظہبی: (مشرق نیوز ) اماراتی صدر کی امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم سے ملاقات ،دوطرفہ تعلقات، علاقائی سکیورٹی و مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں رہنماوں نے خطے میں استحکام، سفارتی تعاون و مشترکہ مفادات کے تحفظ پر زور دیا اوراتفاق کیا گیا بدلتی عالمی صورتحال میں قریبی مشاورت اور تعاون ناگزیر ، یو اے ای ،امریکہ کے درمیان دیرینہ شراکت داری کو خطے میں امن ،ترقی کےلئے کلیدی حیثیت حاصل ہے۔