اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ریفائنریز اپ گریڈ نہ ہونا پٹرول،ڈیزل مہنگا ہونے کی بنیادی وجہ، اضافی ٹیکسز نے رہی سہی کسر پوری کردی۔
ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق پاکستان میں ریفائنریز اپ گریڈ کرنے کے منصوبے میں پیشرفت نہ ہو سکی،ریفائنریز اپ گریڈ نہ ہونے کے باعث مہنگی پٹرولیم مصنوعات درآمد کی جا رہی ہیں۔
ریفائنریز اپ گریڈ نہ ہونا پٹرول،ڈیزل مہنگا ہونے کی بنیادی وجہ



















