اسلام آباد:(بیورورپورٹ)مسلسل 5ہفتے اضافے کے بعد مہنگائی نیچے،17اشیا سستی،17مہنگی،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔
رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے،5ہفتوں تک مسلسل اضافے کے بعد ہفتہ وار مہنگائی میں 0.7کمی ریکارڈ کی گئی تاہم سالانہ بنیادوں پر مہنگائی اب بھی بلند سطح پر برقرار ہے۔
مسلسل 5ہفتے اضافے کے بعد مہنگائی نیچے،17اشیا سستی



















