ابوظہبی:(مشرق نیوز)مذاکرات میں بے یقینی کے باعث برینٹ آئل کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ ہوگیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق انٹرنیشنل بینچ مارک برینٹ نارتھ سی کروڈ آئل کی قیمت 5.2 فیصد اضافے سے 107.54 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی،ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 4.9 فیصد اضافے سے 94.71 ڈالر تک پہنچ گیا ۔
مذاکرات میں بے یقینی، برینٹ آئل کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ


















