اسلام آباد: (بیورورپورٹ)خطے میں نئی جنگ کے منفی اثرات،مہنگائی بلند،23اشیا کے نرخ بڑھ گئے۔
ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی ایک فیصد تک بڑھی ،سالانہ شرح 8.24 فیصد تک جاپہنچی،مہنگی ہونے والی اشیا میں پٹرول ،ڈیزل ،بجلی ،پیاز،برائلر،ٹماٹر،آلو،گندم کا آٹا،لہسن،مٹن، بیف، ایل پی جی، بجلی، لکڑی ودیگر شامل ہیں۔
خطے میں جنگ کے منفی اثرات،مہنگائی بلند،23اشیا کے نرخ بڑھ گئے



















