کراچی: (بیورورپورٹ)جنگ جلد ختم،ٹرمپ بیان کے مثبت اثرات،پاکستان سمیت ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس 7 ہزار 461 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 56 ہزار 233 کی سطح پر پہنچا توغیرمعمولی تیزی کے بعد کاروبار ایک گھنٹے کیلئے روکنا پڑا،اختتام پر انڈیکس 6 ہزار 768 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 55 ہزار 511 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
پاکستان سمیت ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی



















