اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے امریکہ ایران مذاکرات کے دوسرے راونڈ کی کامیابی کیلئے دعا گو،خواہش ہے ایران لبنان ،فلسطین کے حقوق پامال نہ ہوں۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کی حکمت عملی کے باعث عالمی سطح پر پاکستان کا تشخص بہتر ہوا، ایسے موڑ پر ہیں ساری دنیا کی نظریں پاکستان پر ہیں، دعا ہے مذاکرات کا دوسرا راونڈ کامیاب ہو۔
مذاکرات کے دوسرے راﺅنڈ کی کامیابی کیلئے دعا گو ہیں، خواجہ آصف



















