یورپین پارلیمنٹ کی صدر نے پوپ لیو کوخطاب کی دعوت دیدی

برسلز :(مشرق نیوز)یورپین پارلیمنٹ کی صدر رابرٹا میٹسولا نے پوپ لیو کوخطاب کی دعوت دیدی۔

رابرٹا میٹسولا نے کہا پوپ نہ صرف پوری دنیا میں رومن کیتھولک ریوڑ کے چرواہے بلکہ ایسے وقت میں اخلاقی جرات و وضاحت کی علامت ہیں جہاں اس طرح کے کمپاس کی ضرورت بڑھ رہی ہے۔