لاہور :( ) ایچ ای سی نے ڈگریوں کی تصدیق کا آن لائن نظام نافذ کر دیا۔
ڈگری تصدیق کیلئے اب ایچ ای سی دفاتر جانے کی ضرورت نہیں ہو گی، درخواست دہندگان کو تصدیق کے لیے آن لائن اپلائی کرنا ہوگا۔
نئے نظام سے وقت اور اخراجات میں نمایاں کمی ، ڈگری ہولڈرز کو دفاتر کے چکروں سے بھی نجات مل جائے گی۔
ایچ ای سی نے ڈگریوں کی تصدیق کا آن لائن نظام نافذ کر دیا


















