بابر اعظم صحت یاب ،بیٹنگ پریکٹس کا آغاز ،لارڈز ٹیسٹ میں شرکت کا امکان روشن

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم انگلی کی چوٹ سے صحت یاب ،بیٹنگ پریکٹس کا آغاز کر دیا ۔

بابر اعظم نے کوچنگ سٹاف کے ایک رکن کے ہمراہ انڈور ہال میں طویل و بھرپور بیٹنگ سیشن کیا،لارڈز کے آفیشل سوشل میڈیا اکاونٹ سے بھی بابر اعظم کی انڈور پریکٹس کی ویڈیو شیئر کی گئی۔