اسلام آباد:(بیورورپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے ہونہار و مستحق طلبہ کو میرٹ پر معیاری ،جدید تعلیم کی فراہمی ترجیح ہے۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا دانش یونیورسٹی پاکستان کے باصلاحیت ،مستحق نوجوانوں کو عالمی معیار کی تعلیم کے مواقع فراہم ،بہترین تعلیمی، تحقیقی ،جدید تکنیکی سہولیات کی بدولت ملک بھر اور پورے خطے میں ٹیکنالوجی کے شعبے میں مرکز امتیاز کے طور پر ابھرے گی،دانش یونیورسٹی میں داخلوں کیلئے پورے پاکستان سے باصلاحیت طلبہ کا انتخاب میرٹ پر کیا جائے گا۔
دریں اثناوزیر اعظم شہباز شریف 2روزہ دورے پر برطانیہ چلے گئے ،ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف 2دن لندن میں قیام کے بعد امریکہ جائیں گے،25ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔
نئی چربی گھلانے والی دوا سے متعلق مثبت پیشرفت
آزاد کشمیر میں 8 افراد کا کالعدم جتھے سے لاتعلقی کا اعلان
وزیراعظم کی محسن نقوی سے ملاقات، خیبرپختونخوا میں امن و امان کیلئے سخت فیصلوں پر غور
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دیدی
اجے دیوگن کی فلم ’دریشیم 3‘ نے ریلیز کے پہلے ہی دن باکس آفس پر کروڑوں روپے کمالئے
وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقاتیں، اپوزیشن سے مذاکرات پر مشاورت
عالمی حالات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا پڑیں: علی پرویز ملک
آسانی سے ہو یا مشکل سے، ہم ایران کا معاملہ کسی بھی طریقے سے نمٹا لیں گے: ٹرمپ
ڈیرہ اسماعیل خان ، سکیورٹی فورسز نے سرغنہ سمیت 8 دہشت گرد ہلاک کردئیے
7 شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: باقر قالیباف



















