دہشتگرد بن کر آئے تو پھر واپس نہیں جانے دینگے،طلال چودھری کاجنید اکبر کو جواب

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے جنید اکبر کے بیان کو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے آپ پر امن شہری ہیں تو ہر راستے سے 100بار آئیں ،دہشتگرد بن کر آئے تو پھر واپس جانے نہیں دیں گے۔

طلال چودھری نے کہااسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر مکمل طور پر عمل کیا جائے گا ،کوئی غیر قانونی اقدام برداشت نہیں،آپ نے خیبر پختوا کو سومنات بنادیا ،پی ٹی آئی کی منصوبہ بندی انارکی پیدا کرنا ہے،نمٹنا جانتے ہیں۔