اسلام آباد:(بیورورپورٹ)عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سمیت دیگر کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔
جج طاہر عباس سپرا نے سماعت کی، عدالت کو بتایا گیا پولیس کی جانب سے کیس کا چالان تاحال پیش نہیں کیا جا سکا ،عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چالان جلد جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے مزید سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔
احتجاج کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری


















