واشنگٹن( ) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی ہے ایران رواں ہفتے پیش آنے والے فلائی دبئی واقعے سے منسلک پایا گیا تو تہران کو بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ٹرمپ نے کہا صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی گئی اور مبینہ طور پر واقعے میں ملوث پائلٹ کا ایران سے تعلق ہو سکتا ہے۔
امریکی صدر نے کہا اگر ایران رواں ہفتے پیش آنے والے فلائی دبئی واقعے سے منسلک پایا گیا تو فکر نہ کریں بہت سخت حملہ کیا جائے گا۔
اماراتی پرواز واقعے میں ایران ملوث ہوا تو بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا: ٹرمپ



















